منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

اب تک کتنے اضلاع ٹڈی دل کے حملہ سے متاثرہوئے ؟ این ڈی ایم اے  نے تفصیلات سے آگاہ کردیا

datetime 20  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں ٹڈی دل کے خلاف آپریشن کی تفصیلات  جاری کردیں اور بتایاہے کہ اب تک 58 اضلاع ٹڈی دل کے حملہ سے متاثرہوئے ،بلوچستان میں 30، خیبر پختونخواہ میں10، پنجاب میں 14 اور سندھ میں 4 اضلاع متاثر ہوئے۔ ترجمان کے مطابق ٹڈی دل سے متاثرہ اضلاع کا سروے اور کنٹرول آپریشن جاری ہے،

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3لاکھ 71ہزار ہیکٹر رقبہ کا سروے ہوا،7ہزار 500 ہیکٹر رقبہ کا ٹریٹمنٹ کیا گیا۔ترجمان کے مطابق بلوچستان میں3 ہزار 900 ہیکٹر رقبہ پر اسپرے کیا گیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں 25 سو ہیکٹر پر سپرے کیا گیا،خیبر پختونخواہ میں 800 ہکٹر رقبہ کی ٹریٹمنٹ ہوئی۔ ترجمان کے مطابق سندھ میں گذشتہ روز 300 ہیکٹر رقبہ ٹریٹمنٹ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…