جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت میں اتار چڑھائو جاری ،تازہ ترین ریٹ کیا ہے؟جانئے

datetime 12  فروری‬‮  2020 |

کراچی(آن لائن) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت150روپے کی کمی سے 90450روپے ہوگئی۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2ڈالرکی کمی سے 1570ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر

کراچی سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت150روپے کی کمی سی90450روپے اور10گرام سونے کی قیمت 129روپے کی کمی سی77546روپے ہوگئی۔چاندی کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اور10 گرام کی قیمت 857روپے مستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…