ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کا وہ شہر جہاں سمگل شدہ بھارتی کپڑے کی بھرمار ہوگئی،مقامی انڈسٹری کو کروڑوں روپے کا نقصان

datetime 8  ستمبر‬‮  2019 |

گوجرانوالہ(آن لائن) گوجرانوالہ میں سمگل شدہ بھارتی کپڑے کی بھرمار ہے جس سے مقامی انڈسٹری کو کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔گوجرانوالہ میں سمگل شدہ کپڑے کی فروخت عروج پر، زیادہ تر انڈین اور کورین کپڑا سمگل ہو کر ٹرینوں اور بسوں کے ذریعے مارکیٹوں

میں پہنچتا ہے۔سمگل شدہ کپڑے کی فروخت سے پاکستانی انڈسٹری بھی متاثر ہو کر رہ گئی ہے جبکہ حکومت کو کسٹم ڈیوٹی کی مد میں سالانہ کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔سالہا سال سے جاری کپڑے کی سمگلنگ کا نہ رکنا کسٹم حکام کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…