برائلر گوشت کی قیمت 206روپے فی کلو تک پہنچ گئی

  اتوار‬‮ 3 فروری‬‮ 2019  |  10:10

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔ برائلر گوشت کی فی کلو قیمت مزید 6روپے اضافے سے 206روپے،زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سے 142روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم



موضوعات: