اسلام آبا د( آن لائن)پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافیکی سمری تیار کر لی ہے جسے منظوری کیلئے وزارت پیٹرولیم کو بھیجا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز اوگرا نے نئے سال کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سمری تیار کی جسے منظوری کیلئے جلد ہی وزارت پیٹرولیم کو بھجوا دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق یکم جنوری سے پٹرول ایک روپے 28 پیسے ، ہائی آکٹین 2 روپے ، مٹی کا تل ایک روپیہ 46 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپیہ 47 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمتیں کیا ہونگی ؟ اوگرا نے سمری تیار کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ



















































