کئی کئی سمیں رکھنے کے شوقین افرادکے لئے بڑی خبر،ایک سم کی قیمت اتنی کہ خریدتے وقت آپ کے ہوش اڑجائیں گے ،احکامات جاری

  جمعہ‬‮ 9 دسمبر‬‮ 2016  |  22:58

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے )نے موبائل کمپنیوں‌ کوموبائل سموں کی فروخت کے بارے میں نئی ہدایات جاری کردی ہیں ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق اب ملک بھرمیں تمام موبائل کمپنیوں کی سمیں ایک ہی نرخ پرفروخت ہونگی اس ضمن میں پی ٹی اے نے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔پی ٹی اے نے ہرکمپنی کواحکامات جاری کئے ہیں کہ سم 200میں فروخت کی جائے اوراس سے کم قیمت پرسم فروخت کرنے پرمذکورہ کمپنی کے خلاف کارروائی ہوگی ۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

بیوپار

شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا‘ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘ وہ نہ ہوتی تومجھے آج ....مزید پڑھئے‎