یونانی سفیر کے قتل میں بیوی ملوث نکلی،افسوسناک انکشافات
ریو ڈی جنیرو(آئی این پی) برازیل کی پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ ریو ڈی جنیرو میں تعینات یونانی سفیر کے حالیہ قتل میں ملوث مقامی پولیس اہلکار کا سفیر کی برازیلی بیوی سے معاشقہ تھا اور قتل کی یہ سازش ان دونوں نے مل کر تیار کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق برازیل میں یونانی… Continue 23reading یونانی سفیر کے قتل میں بیوی ملوث نکلی،افسوسناک انکشافات