یو اے ای میں ملازمت کے خواہش مند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، کئی شعبوں میں بھرتیوں کیلئے اشتہارات جاری
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں بے روزگاری اور کم تنخواہوں کی بدولت گزشتہ کئی سالوں سے پاکستانی بیرون ملک جانے کو ترجیح دیتے ہیں، پاکستانیوں کی اکثریت خلیجی ممالک کو ترجیحی دیتی ہے۔ اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز نے متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کیلئے 200 سے زائد ملازمتوں کے اشتہار جاری کئے ہیں، جن میں سو… Continue 23reading یو اے ای میں ملازمت کے خواہش مند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، کئی شعبوں میں بھرتیوں کیلئے اشتہارات جاری