گلی کوچوں میں قربانی کرنے پر پابندی، اہم اعلان کر دیا گیا
کراچی (این این آئی)وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے اجتماعی قربانی کی جگہ سے آلائشیں اٹھانے اور فوری جراثیم کش اسپرے کرنے کی ہدایت کردی۔صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر شاہ کی ہدایت میں عید الاضحی پر آلائشیں اٹھانے کے حوالے سے وزیراعلی ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں کمشنر کراچی افتخار شہلوانی، سیکریٹری بلدیات روشن… Continue 23reading گلی کوچوں میں قربانی کرنے پر پابندی، اہم اعلان کر دیا گیا