گاڑیوں کی فروخت میں بھارت نے جاپان کو پیچھے چھوڑ دیا
نئی دہلی(این این آئی)سال 2022میں بھارت جاپان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی تیسری بڑی گاڑیوں کی منڈی بن گیا، چین اور امریکا بدستور پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔جاپانی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں پچھلے سال 42 لاکھ 50 ہزار نئی گاڑیاں فروخت ہوئیں جبکہ جاپان میں یہی تعداد 42لاکھ رہی۔سوسائٹی آف… Continue 23reading گاڑیوں کی فروخت میں بھارت نے جاپان کو پیچھے چھوڑ دیا