آٹو سیکٹر میں درآمدات میں حیران کن طور پر بڑی کمی، گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی فروخت کتنی رہ گئی؟اعداد و شمار جاری
کراچی(این این آئی) آٹو سیکٹر میں طلب کی کمی کے باعث رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں کمپلیٹ اور سیمی ناکڈ کٹس (سی کے ڈی/ ایس کے ڈی) کی مجموعی درآمدات 27 فیصد کمی کے بعد 26 کروڑ 10 لاکھ ڈالر ہوگئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مجموعی درآمدات مالی سال 2019 کی پہلی… Continue 23reading آٹو سیکٹر میں درآمدات میں حیران کن طور پر بڑی کمی، گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی فروخت کتنی رہ گئی؟اعداد و شمار جاری