پولیس اہلکار کا ایک بار پھر شارٹ ٹرم کیڈناپنگ کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف
کراچی (این این آئی)کراچی میں سندھ پولیس میں موجود کالی بھیڑیں باز نا آئیں کراچی پولیس چیف کے احکامات بھی ہوا میں اڑا دئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکار کا ایک بار پھر شارٹ ٹرم کیڈناپنگ کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ سر سید تھانے میں تعینات… Continue 23reading پولیس اہلکار کا ایک بار پھر شارٹ ٹرم کیڈناپنگ کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف