شام میں قید 700 غیرملکی جنگجوؤں کا کوئی مستقبل نہیں، کینیڈا
اوٹاوا(این این آئی)کینیڈا کے وزیر دفاع ہرجیت سنگھ نے کہا ہے کہ شام کی جیلوں میں قید 700 غیرملکی جنگجوؤں کے بارے میں کوئی علم نہیں کہ وہ کس حال میں ہیں اور نہ ہی ان کے مستقبل کے بارے میں کوئی بات کی جاسکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چلی میں دہشت گردی کے… Continue 23reading شام میں قید 700 غیرملکی جنگجوؤں کا کوئی مستقبل نہیں، کینیڈا