کامیڈین کپل شرما بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے
جالندھر (آئی این پی) بھارت کے مقبول ترین کامیڈین کپل شرما اور ان کی پرانی دوست گینی چھاتراتھ گزشتہ روز شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کپل شرما کی شادی کے چرچے گزشتہ کئی روزسے میڈیا پرجاری تھے اور ان کے چاہنے والے بے صبری سے اپنے پسندیدہ اسٹار کی شادی کی… Continue 23reading کامیڈین کپل شرما بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے