202 کنٹریکٹ ملازمین کو تین دن کے اندر اندر ریگولر کرنے کا حکم
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین کا اجلاس پروفیسر ڈاکٹر قادر خان مندوخیل کی زیر صدارت پاکستان انسٹیٹیوٹ برائے پارلیمانی سروسز میں منعقد ہوا۔وفاقی محتسب کی زریاب مسرت نامی ملازمہ نے بتایا کہ میرے ساتھ تمام ملازمین کو 2014 میں پروموشن دے دی گئی ہے اور مجھے آج تک… Continue 23reading 202 کنٹریکٹ ملازمین کو تین دن کے اندر اندر ریگولر کرنے کا حکم