اتحادی حکومت کیلئے ایک اور مشکل کھڑی 25 اگست کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا گیا
کامونکے(این این آئی)کسان اتحاد پاکستان نے 25 اگست کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔تفصیل کے مطابق کسان اتحاد رجسٹرڈ پاکستان کا ہنگامی اجلاس گزشتہ روز مرکزی چیئرمین خالد حسین باٹھ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملک بھر سے کسان رہنمائوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کسان اتحاد رجسٹرڈ پاکستان… Continue 23reading اتحادی حکومت کیلئے ایک اور مشکل کھڑی 25 اگست کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا گیا