جراسک ورلڈ ،گارڈینز آف گلیکسی اور ایونجرز سمیت کئی بلاک بسٹر فلموں میں کام کرنیوالے معروف ہالی ووڈ اداکارکی پاکستان آنے کی خواہش
لاس اینجلس (این این آئی)جراسک ورلڈ ،گارڈینز آف گلیکسی اور ایونجرز سمیت کئی بلاک بسٹر ہالی وو فلموں میں کام کرنے والے امریکی اداکارکریس پریٹ نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرس پریٹ نے اپنے کیرئیر کا آغاز ٹیلی ویژن ڈراموں سے کیا جس سے انہیں بے پناہ شہرت حاصل… Continue 23reading جراسک ورلڈ ،گارڈینز آف گلیکسی اور ایونجرز سمیت کئی بلاک بسٹر فلموں میں کام کرنیوالے معروف ہالی ووڈ اداکارکی پاکستان آنے کی خواہش