سندھ میں کرشنگ سیزن شروع کرنے والی شوگرملوں کا کاشت کاروں کو130 روپے فی من سے زائد نرخ اداکرنے سے انکار
پنگریو( این این آئی)سندھ میں کرشنگ سیزن شروع کرنے والی شوگرملوں نے کاشت کاروں کو130 روپے فی من سے زائد نرخ اداکرنے سے انکارکردیا ہے اورایک سوتیس روپے سے زائد نرخ کی ادائیگی کوحکومت سندھ کی سبسڈی کی فراہمی سے مشروط کردیا ہے سندھ میں ماہ نومبر اختتام پزیرہونے کی طرف گامزن ہے مگراس کے… Continue 23reading سندھ میں کرشنگ سیزن شروع کرنے والی شوگرملوں کا کاشت کاروں کو130 روپے فی من سے زائد نرخ اداکرنے سے انکار