کتے اب ڈاکٹرز کے معاون، بیماریوں کی تشخیص کریں گے
برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اگرچہ دنیا بھر میں اس وقت بھی کتوں کو جاسوسی سمیت کئی اہم کاموں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ تاہم برطانوی سائنسدانوں کا خیال ہے کہ کتوں کے ذریعے جاسوسی کے علاوہ جان لیوا مرضوں کی تشخیص بھی کرائی جا سکتی ہے۔ ہاں، برطانوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کتے… Continue 23reading کتے اب ڈاکٹرز کے معاون، بیماریوں کی تشخیص کریں گے