9پاکستانی بینکوں کے 8ہزار704 اے ٹی ایم کارڈز آن لائن فروخت کے لیے پیش ،عالمی ویب سائٹ کا انکشاف،اربوں روپے داؤ پر لگ گئے
کراچی(این این آئی) شہریوں کا ڈیبٹ کارڈ اور بینک اکاؤنٹ محفوظ نہیں ہیں۔عالمی ویب سائٹ نے پاکستانی بینکوں کے 8 ہزار 704 ڈیبٹ کارڈ کا ڈیٹا چوری ہونے کا دعویٰ کیاہے۔آن لائن سیکیورٹی ایجنسی نے9 پاکستانی بینکوں کے اے ٹی ایم کارڈز آن لائن فروخت کے لیے پیش ہونے کا دعوی کیاہے دوسری جانب بینکوں… Continue 23reading 9پاکستانی بینکوں کے 8ہزار704 اے ٹی ایم کارڈز آن لائن فروخت کے لیے پیش ،عالمی ویب سائٹ کا انکشاف،اربوں روپے داؤ پر لگ گئے