ڈی این اے ٹیسٹ سے کسی فرد کی عمر کی پیشگوئی ممکن، تحقیق
اسکاٹ لینڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) کسی انسان کی زندگی کتنی لمبی ہوگی، اب یہ ایک ڈی این اے ٹیسٹ جاننا ممکن ہوگیا ہے۔ یہ دعویٰ اسکاٹ لینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ ایڈنبرگ یونیورسٹی کے محققین کے مطابق ایک نئے ڈی این اے ٹیسٹ سے یہ پیشگوئی کرنا ممکن ہوگا کہ کسی… Continue 23reading ڈی این اے ٹیسٹ سے کسی فرد کی عمر کی پیشگوئی ممکن، تحقیق