ڈپٹی اسپیکر نے اپوزیشن ارکان سے اپوزیشن لیڈر کیلئے نام طلب کرلیا
اسلام آباد (این این آئی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے اپوزیشن ارکان سے اپوزیشن لیڈر کیلئے نام طلب کرلیا ۔ جمعہ کو ڈپٹی اسپیکر نے کہاکہ جمعہ کو تین بجے تک سپیکر چیمبر میں قائد حزب اختلاف کیلئے نام بھجوائے جائیں ،جس اپوزیشن ممبر کے پاس زیادہ ممبران کی حمایت حاصل ہوگی… Continue 23reading ڈپٹی اسپیکر نے اپوزیشن ارکان سے اپوزیشن لیڈر کیلئے نام طلب کرلیا