چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کی آرمی چیف قمر باجوہ سے ملاقات،پاکستان کی حمایت میں عالمی برادری سے بڑا مطالبہ کردیا
راولپنڈی( آئی این پی ) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات باہمی اعتماد اور احترام پر مبنی ہیں ، عالمی برادری خطے میں امن و استحکام کے لئے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرے ، سی پیک کے لئے سیکیورٹی کی فراہمی قابل ستائش اقدام… Continue 23reading چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کی آرمی چیف قمر باجوہ سے ملاقات،پاکستان کی حمایت میں عالمی برادری سے بڑا مطالبہ کردیا