چین کا فوجی دستہ پاکستان پہنچ گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کا فوجی دستہ پاکستان پہنچ گیا،پاکستان آرمی زیر اہتمام شروع ہونے والی انٹرنیشنل پیسز چیمپئن شپ میں چین کا 62 رکنی دستہ آج لاہور ائیر پورٹ پر پہنچ گیا ہے ۔ لاہور میں پاک آرمی کے دستے نے چینی دستے کا استقبال کیا۔ انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں61 ممالک کی آرمی ٹیموں نے… Continue 23reading چین کا فوجی دستہ پاکستان پہنچ گیا