پاکستان اورچین میں دوریاں پیداکرنے کیلئے بھارت نے بڑا قدم اُٹھالیا
نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے چین پاکستان تعلقات میں رخنہ اندازی کیلیے زبردست سفارتی کوششیں شروع کر رکھی ہیں اور اس کا تازہ ترین اظہار نئی دہلی میں بھارت چین مشترکہ تھنک ٹینک کا انعقاد تھا ۔جس میں بھارتی رہنماؤں نے چین کو پاکستان سے بدظن اور بھارت کی جانب راغب کرنے کی بھرپور کوششیں… Continue 23reading پاکستان اورچین میں دوریاں پیداکرنے کیلئے بھارت نے بڑا قدم اُٹھالیا