100 گھروں میں چوری کرنیوالی ملازمہ گرفتار دوران تفتیش ہوشربا انکشافات
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں 100 گھروں میں ملازمہ بن کر چوری کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمہ کو امرپالی گاوں کی سوسائٹی سے گرفتار کیا گیا ہے اور اس سے 3 لاکھ روپے کے چوری… Continue 23reading 100 گھروں میں چوری کرنیوالی ملازمہ گرفتار دوران تفتیش ہوشربا انکشافات