لاہور میں چترالی ثقافت کے رنگ سج گئے
لاہور(این این آئی) لاہور آرٹس کونسل میں چترالی فیسٹیول سجایا گیا جس میں لاہورمیں مقیم چترال اور کیلاش کے طلبہ نے علاقائی رقص پیش کرکے سماں باندھ دیا۔موسیقی اور رقص کی اس محفل میں لوک گلوکاروں نے بھی آواز کا جادو جگایا۔چترال اور گلگت بلتستان کے فنکاروں کے ساتھ ساتھ اس علاقے کے عام شہریوں… Continue 23reading لاہور میں چترالی ثقافت کے رنگ سج گئے