ملک میں اکثر مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش ،کئی مقامات پر موسلادھار بارش کی پیشنگوئی
اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے اگلے ہفتے ملک میں اکثر مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ کئی مقامات پر موسلادھار بارش کی پیشنگوئی کی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق مون سون ہوائیں اتوار/سوموار سے پاکستان کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی جو کہ اگلے ہفتے کے وسط… Continue 23reading ملک میں اکثر مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش ،کئی مقامات پر موسلادھار بارش کی پیشنگوئی