پیراگون اسکینڈل میں خواجہ برادران کے ملوث ہونے کے شواہد،دھماکہ خیز تفصیلات، ڈی جی نیب نے اہم ہدایات جاری کر دیں
لاہور (این این آئی) قومی احتسا ب بیور و (نیب) نے پیراگون اسکینڈل میں ریویو پیٹیشن تیارکرلی، ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے ریویو پٹیشن میں خواجہ برادران کے ملوث ہونے کے شواہد ساتھ لگانے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے پیراگون سٹی متاثرین کو کلیم جمع کرانے کے لیے اشتہارجاری کردیا،… Continue 23reading پیراگون اسکینڈل میں خواجہ برادران کے ملوث ہونے کے شواہد،دھماکہ خیز تفصیلات، ڈی جی نیب نے اہم ہدایات جاری کر دیں