بھارتی پیرا ملٹری فورسز کے کمانڈوز کاقتل عام ،ہلاکتوں کی تعداد تشویشناک حد تک بڑھ گئی،ہنگامی حالت نافذ
رائے پور/نئی دہلی (آئی این پی)بھارت مبینہ ما باغیوں نے پیرا ملٹری فورسز کے کمانڈوز پر حملہ کرکے 26 اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرا ملٹری فورسز کے اہلکار ریاست چھتیس گڑھ میں ضلع سکما میں سڑک پر کام کرنے والے ملازمین کی سیکیورٹی پر تعینات تھے۔پولیس ترجمان بھگوت سنگھ نے بتایا… Continue 23reading بھارتی پیرا ملٹری فورسز کے کمانڈوز کاقتل عام ،ہلاکتوں کی تعداد تشویشناک حد تک بڑھ گئی،ہنگامی حالت نافذ