پی آئی اے کی پروازوں پر امریکہ نے فوری پابندی لگا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کی پروازوں پر امریکہ نے فوری طور پر پابندی لگا دی ہے، امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ کی طرف سے پی آئی اے کے لئے جاری کردہ خصوصی اجازت نامہ منسوخ کر دیا گیا ہے، پائلٹس کے مشکوک لائسنس کا معاملہ اس پابندی کی وجہ ہے۔ امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ کا… Continue 23reading پی آئی اے کی پروازوں پر امریکہ نے فوری پابندی لگا دی