پی آئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا
لاہور( این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز نے اندرون ملک کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا ،کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے درمیان نیا پیکج متعارف کروادیا گیا۔ ترجمان کے مطابق20 کلو سامان کے ساتھ یکطرفہ کرایہ صرف 7 ہزار 4 سو روپے ہوگا جبکہ دو طرفہ کرایہ 13 ہزار 5 سو مقرر کیا گیا… Continue 23reading پی آئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا