وزیراعظم کے پورٹل پر شہری کی شکایت پر اہم عہدیدار کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا
ساہیوال ( آن لائن) وزیر اعظم عمران کے پورٹل پر ایک شہری کی شکایت کے بعد میٹرو پولٹین کارپوریشن ساہیوال کے چیف آفیسر زبیر حسین نت کو حکومت پنجاب نے فوری طور پر ان کے عہدے سے فارغ کر دیا ہے ورا نہیں ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ کے سیکرٹریٹ میں رپورٹ کر نے کی ہدایت… Continue 23reading وزیراعظم کے پورٹل پر شہری کی شکایت پر اہم عہدیدار کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا