پنشنرز کیلئے خوشخبری، پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (این این آئی)ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹیوشن (ای او بی آئی) پنشنرز کی پنشن میں ماہانہ 2 ہزار روپے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ای او بی آئی پنشنرز کی ماہانہ پنشن 8 ہزار 500 روپے مقررکردی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق پینشن میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2020… Continue 23reading پنشنرز کیلئے خوشخبری، پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری