4 سالہ بچی کو ملنے جانیوالا نوجوان سسرالیوں کے ہتھے چڑھ گیا، پلر سے باندھ کر کتے کے برتن میں پانی پلانے کی ویڈیو وائرل
مظفر گڑھ (این این آئی)ضلع مظفرگڑھ میں اپنی 4 سالہ بچی سے ملنے کے لیے جانے والے نوجوان اور اس کے ساتھی کو سسرالیوں نے پلر سے باندھ کرمار پیٹ کا نشانہ بنایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی۔مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے ٹھٹھہ گورمانی میں عبدالرحمان نامی نوجوان… Continue 23reading 4 سالہ بچی کو ملنے جانیوالا نوجوان سسرالیوں کے ہتھے چڑھ گیا، پلر سے باندھ کر کتے کے برتن میں پانی پلانے کی ویڈیو وائرل