پریانکا چوپڑا کی شادی کی تقریبات کا آغاز : شادی 2دسمبر کو جے پور میں ہوگی
ممبئی(این این آئی)بولی وڈ دیسی گرل پریانکا چوپڑا رواں سال امریکی گلوکار و اداکار نک جونس کے ہمراہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ان دونوں کی شادی دسمبر کی 2 تاریخ کو بھارتی شہر جے پور میں ہوگی، تاہم ان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ابھی سے ہوچکا ہے۔ دراصل پریانکا چوپڑا نے… Continue 23reading پریانکا چوپڑا کی شادی کی تقریبات کا آغاز : شادی 2دسمبر کو جے پور میں ہوگی