طبیعت خراب ہوتے ہوئے بھی نائٹ شفٹ کی، اس کے باوجود چینل سے نکال دیا گیا،حالات کی ستم ظریفی کے باعث پروفیشنل کیمرہ مین رکشہ چلانے پر مجبور
کراچی(این این آئی)حالات کی ستم ظریفی نے ایک پروفیشنل کیمرہ مین کو سڑکوں کی خاک چھاننے پر مجبور کردیا۔ایک نجی چینل سے برطرف کیے جانے والے سفیر احمد نامی کیمرہ مین مجبوراً آج کراچی کی سڑکوں پر رکشہ چلا کر اپنا اور اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پال رہا ہے۔سفیر احمد نے بتایا کہ اس… Continue 23reading طبیعت خراب ہوتے ہوئے بھی نائٹ شفٹ کی، اس کے باوجود چینل سے نکال دیا گیا،حالات کی ستم ظریفی کے باعث پروفیشنل کیمرہ مین رکشہ چلانے پر مجبور