چوہے نے پشاور تا کراچی پرواز منسوخ کروا دی، حیرت انگیز صورتحال
پشاور (آن لائن ) ایک چوہے نے پشاور تا کراچی پرواز منسوخ کروا دی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور کے ائیرپورٹ پر جمعرات کے روز دلچسپ صورتحال دیکھنے میں آئی۔ جمعرات کی شام کو نجی ائیرلائن کی پرواز عین اڑان سے قبل روک دی گئی۔ نجی ائیرلائن کی پرواز کو جمعرات شام 4… Continue 23reading چوہے نے پشاور تا کراچی پرواز منسوخ کروا دی، حیرت انگیز صورتحال