پاکستانی پہلے ڈاکٹر جس نے نیٹو کا اعلی اعزاز اپنے نام کر لیا ، وہ کون ہیں ؟
برسلز (آئی این پی) پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر نے طب کے شعبے میں نیٹوکا اعلی ترین ایوارڈ حاصل کرلیا، ڈاکٹر چوٹانی کو یہ ایوارڈ نیٹو کی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آرگنائزیشن کی طرف سے غیرمعمولی کارکردگی پر دیا گیا ہے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ڈاکٹرچوٹانی نے حیاتیاتی مادوں کے خلاف اقدامات کے ضمن میں طبی ریسرچ… Continue 23reading پاکستانی پہلے ڈاکٹر جس نے نیٹو کا اعلی اعزاز اپنے نام کر لیا ، وہ کون ہیں ؟