پاکستانی روپیہ کی قدر وقیمت میں اضافہ ہونے لگا ،ڈالر کی قیمت میں مزید کمی
کراچی (این این آئی )انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید38پیسے کی کمی سے160.70روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 160.70روپے کی سطح پر آگیاجب کہ یورو کی قدر میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید38پیسے… Continue 23reading پاکستانی روپیہ کی قدر وقیمت میں اضافہ ہونے لگا ،ڈالر کی قیمت میں مزید کمی