کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پاکستان کے مزید 13تعلیمی ادارے سیل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کرونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی ، مزید13 تعلیمی ادارے بند ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ میںمیں 10 اور سندھ میں 3 تعلیمی ادارے بند کیے گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرکا کہنا ہے کہ کوروناایس اوپیزپرعمل نہ کرنےوالے13تعلیمی ادارےبند کردیئے گئے ہیں ، 24گھنٹے میں 10 تعلیمی ادارے کے… Continue 23reading کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پاکستان کے مزید 13تعلیمی ادارے سیل