آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی
اسلام آباد ( آن لائن )محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے اسلام آباد راولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوںکے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم… Continue 23reading آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی