ہفتہ‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2024 

پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے لیے کرایوں میں اضافہ کر دیا، احکامات جاری

datetime 12  جنوری‬‮  2018

پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے لیے کرایوں میں اضافہ کر دیا، احکامات جاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹر نیشنل اےئر لائن نے عمرہ زائرین کیلئے کرایوں میں تقریباً تین ہزار روپے اضافہ کردیا ۔ اس سلسلہ میں پی آئی اے بکنگ دفاتر کو احکامات جاری کردئیے گئے ۔