پاک افغان بس سروس کو دوبارہ شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی
کابل(این این آئی)پاک،افغان بس سروس کو دوبارہ شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی،میڈیارپورٹس کے مطابق پاک افغان بس سروس کو دوبارہ شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ افغان دارالحکومت کابل میں منعقدہ مذاکرات میں دو طرفہ تجارت بڑھانے، تاجروں کو ٹرانزٹ ٹریڈ میں درپیش مشکلات ختم کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے بس… Continue 23reading پاک افغان بس سروس کو دوبارہ شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی