سپریم کورٹ میں جمع مشکوک لائسنس والے پائلٹس کی فہرست میں غلطیاں سامنے آگئیں، نام اور ریفرنس نمبر بھی غلط نکلے
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں مشکوک لائسنس والے پائلٹس کی جمع کرائی گئی فہرست میں بھی غلطیاں سامنے آگئی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پائلٹس کے مشکوک لائسنس کے معاملے پرسپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس میں سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) کی جانب سے جمع کرائی گئی فہرست میں 15 ایسے… Continue 23reading سپریم کورٹ میں جمع مشکوک لائسنس والے پائلٹس کی فہرست میں غلطیاں سامنے آگئیں، نام اور ریفرنس نمبر بھی غلط نکلے