اب ہوگا ہر بڑے شہر میں جدید ٹرانسپورٹ سسٹم،حکومت نے ماسٹر پلان بنانے کا فیصلہ کرلیا،جانتے ہیں کس چیز کو فروغ دیاجائیگا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے نیشنل ٹرانسپورٹ پالیسی کے تحت تمام بڑے شہروں کے لیے اربن ٹرانسپورٹ ماسٹر پلان بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیا کو موصول دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے نیشنل ٹرانسپورٹ پالیسی کے تحت روڈ ٹرانسپورٹ، ریل ٹرانسپورٹ اور اربن ٹرانسپورٹ سمیت ٹرانسپورٹ کے تمام ذرائع… Continue 23reading اب ہوگا ہر بڑے شہر میں جدید ٹرانسپورٹ سسٹم،حکومت نے ماسٹر پلان بنانے کا فیصلہ کرلیا،جانتے ہیں کس چیز کو فروغ دیاجائیگا؟