ویرات کوہلی اور انوشکا شرما شادی کی پہلی سالگرہ 11 دسمبر کو آسڑیلیا میں منائیں گے
ممبئی (آئی این پی) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی شادی کی پہلی سالگرہ آسٹریلیا میں منائیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی گزشتہ سال 11دسمبر کو اٹلی کے علاقے ٹسکنی میں شادی کے بندھن میں بندھے۔بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی دسمبر میں سیریز کھیلنے کے لئے آسٹریلیا… Continue 23reading ویرات کوہلی اور انوشکا شرما شادی کی پہلی سالگرہ 11 دسمبر کو آسڑیلیا میں منائیں گے