وزیراعظم ناخوش۔۔وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کی تیاریاں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ میں ردو بدل کی تجویز زیر غور،عمر ایوب خان سے پاور ڈویژن لے کر اسد عمر کو دینے کی تجویز ہے۔ عمر ایوب خان پیٹرولیم ڈویژن کے وزیر رہیں گے۔ کابینہ کی توانائی کمیٹی کے سربراہ بھی اسد عمر ہیں۔ آئی پی پیز کے ساتھ مذاکراتی کمیٹی کا سربراہ پہلے عمر… Continue 23reading وزیراعظم ناخوش۔۔وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کی تیاریاں