کرپشن کی 12 میں سے 5 شقوں کے تحت مراد علی شاہ کو مجرم ٹھہرایا گیا،اختیارات کے غلط استعمال کا بھی الزام، ریفرنس کی تفصیلات سامنے آ گئیں
کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ کے خلاف نیب کے ریفرنس کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔نیب ریفرنس میں وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ کیخلاف سنگین الزامات عائد کئے گئے ہیں اور درج ہے کہ کرپشن کی 12 میں سے 5 شقوں کے تحت مراد علی شاہ کو مجرم ٹہرایا گیا ہے۔ ریفرنس میں بتایا گیا ہے کہ… Continue 23reading کرپشن کی 12 میں سے 5 شقوں کے تحت مراد علی شاہ کو مجرم ٹھہرایا گیا،اختیارات کے غلط استعمال کا بھی الزام، ریفرنس کی تفصیلات سامنے آ گئیں