وزیراعظم کورونا ٹائیگر فورس کے ممبران شہریوں سے بھتہ وصول کرنے لگے، تاجروں و شہریوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بھی جاری، تہلکہ خیز انکشافات
پتوکی ( آن لائن)پتوکی وزیراعظم کورونا ٹائیگر ریلیف فورس ممبران بلیک میل کرکے شہریوں سے بھتہ وصول کرنے لگے۔ پرانی منڈی مین بازار میں تاجروں و شہریوں کو حراساں کرنے لگے اعلیٰ حکام سے نوٹس کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق مین بازار پرانی منڈی کے تاجروں زوہیب، عامر، حاجی رشید،ملک عمران،چوہدری بلال ودیگر نے پریس… Continue 23reading وزیراعظم کورونا ٹائیگر فورس کے ممبران شہریوں سے بھتہ وصول کرنے لگے، تاجروں و شہریوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بھی جاری، تہلکہ خیز انکشافات